the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنتا دل متحد(جے ڈی یو) نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کے خلاف راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے اشارے پر علیحدگی پسندی کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ حکومت کی ایسی پالیسیوں کی وجہ سے پورا ملک متاثر اور ہراساں ہے۔جے ڈی یو کے ترجمان راجیو رنجن پرساد نے یہاں کہا کہ آر



ایس ایس اور دوسری تنظیموں کے اشارے پر معاشرے میں افراتفری اور علیحدگی پسندی کو فروغ دے رہی مودی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑے کارپوریٹ گھرانوں کی حامی یہ حکومت عوام سے کئے وعدوں کو پورا کرنے سمیت ہر محاذ پر ناکام رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.